The company introduced a 7-screen laptop
اورورا 7(Aurora 7) پروٹو ٹائپ میں 4 عدد 17.2 انچ یو ایچ ڈی سکرینز ہیں جبکہ 3 عدد سکرینز کا سائز 7 انچ (1920×1200 پکسل ریزولوشن) ہے۔ 7 انچ کی سکرینوں میں سے ایک انٹیگریٹڈ ٹچ سکرین ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس لیپ ٹاپ میں Core i9-9900K اور جی ٹی ایکس کارڈ ہے۔ … Read more