پاکستان موبائل مارکیٹ کے نامور برانڈTECNO Mobile اپنے صارفین کونئے سال کی آمد پر مبارک باد دیتے ہیں، اور ساتھ ہی ایک بہترین سال گرزنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، جن کے بھرپور اعتماد اور حوصلہ افرائی نے ٹیکنو کو ہمیشہ آگے بڑھنے اور بہتر سے بہترین کرنے کے لئے کوشاں رکھا۔ اور وہ اس میں باخوبی کامیاب بھی ہوئے۔ دنیا کے دوسرے ممالک میں مقبولیت اور کامیابی حاصل کرنے کے بعد اب، پاکستان کے صارفین نے بھی TeCNO Mobileکو خوب سراہا ہے ۔ اور کمپنی اپنے صارفین کی امیدوں پر پورا اترنے پرداد کی حقدارہے۔ 2019 TECNO Mobile کے لئے نہ صرف ایک کامیاب سال رہا بلکہ ساتھ ہی، ایک چیلنجنگ سال بھی تھا۔ جس میں کمپنی کی جانب سے بیشمار کوششووں اور جدوجہد کے بعد عبور کر لیا گیا۔ اورمحض گذشتہ سال میں یک بعد دیگر، دلچسپ اور شاندار پروڈکٹس اور کیمپین صارفین کی نظر کی گئیں، جس میں “بڑے گیم کا بڑا کھلاڑی” ـــ “TECNO blue Chalk”، TECNO #sparkthespeed ، #spark4for ، قابل زکر ہیں۔ جس کے بعد ٹیکنو نے Google Trends میں بھی خاصی تبدیلی کے بعد ٹاپ برانڈ میں اپنا نام شامل کیا ، جس کا کمپنی سیلز پر بھی مثبت تائثر دیکھنے میں آیا۔
مزید: |